پیر، 11 نومبر، 2013

مکتبہ جبریل سے متعلق تجاویز

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

امید کرتے ہیں کہ آپ سب حضرات بخیر و عافیت ہونگے اللہ کا احسان عظیم ہے کہ ہم مکتبہ جبریل کا پہلا ورژن آپ کے سامنے پیش کر چکے ہیں۔ آپ حضرات سے گذارش ہے کہ اگر آپ ہمیں مکتبہ جبریل سے متعلق کوئی تجویز دینا چاہیں تو آپ اپنا تبصرہ یہاں درج کر سکتے ہیں۔

جزاکم اللہ تعالی خیرا فی الدارین

6 تبصرے:

  1. ماشاءاللہ حضرت مکتبہ پر بہت محنت کی گئی ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے
    مکتبہ کی فتاوی کی فہرست میں چند جلدیں غائب نئے ورژن میں سے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
    1۔فتاوی محمودیہ جلد 25
    2۔جامع الفتاوی جلد 11
    3۔فتاوی حقانیہ جلد 3اور جلد4
    4۔فتاوی دارالعلوم دیوبند جلد 14
    امید ہے کہ آپ اس کمی کا حل جلدی نکالیے گے
    شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. جزاکم اللہ تعالی خیرا
      یہ محض اللہ کا احسان اور آپ حضرات کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔

      ان شاء اللہ فتاوی کی ان مجلدات کو بھی جلد ہی شامل کر دیا جائے گا۔

      حذف کریں
  2. حضرت یہ مکتبہ ڈاون لوڈ کیوں نہیں ہورہا ؟؟

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. آپ اپنا مختصر تعارف درج ذیل ای میل پہ بھیجیں ان شاء اللہ آپ کو مکتبہ کا لنک بھیج دیا جائے گا۔

      maktabajibreel@gmail.com

      حذف کریں
  3. السلام علیکم علم دین ڈاٹ کام ویب سائٹ کیوں نہیں کھل رہا میں نے کئی بار اس کو ٹرائ کیا ؟؟

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. جی بعض وجوہات کی بنا پر اب یہ ویب سائٹ درج ذیل ایڈریس پہ شفٹ کی گئی ہے

      http://www.elmedeen.com

      حذف کریں

تبصرہ صرف مکتبہ اور موضوع سے متعلق ہی فرمائیں۔ غیر ضروری تبصرے پبلش نہیں کیے جائیں گے۔