السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید
کرتے ہیں کہ آپ سب حضرات بخیر و عافیت ہونگے اللہ کا احسان عظیم ہے کہ ہم
مکتبہ جبریل کا پہلا ورژن آپ کے سامنے پیش کر چکے ہیں۔ آپ حضرات سے گذارش
ہے کہ اگر آپ ہمیں مکتبہ جبریل سے متعلق کوئی تجویز دینا چاہیں تو آپ اپنا
تبصرہ یہاں درج کر سکتے ہیں۔
جزاکم اللہ تعالی خیرا فی الدارین
ماشاءاللہ حضرت مکتبہ پر بہت محنت کی گئی ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے
جواب دیںحذف کریںمکتبہ کی فتاوی کی فہرست میں چند جلدیں غائب نئے ورژن میں سے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
1۔فتاوی محمودیہ جلد 25
2۔جامع الفتاوی جلد 11
3۔فتاوی حقانیہ جلد 3اور جلد4
4۔فتاوی دارالعلوم دیوبند جلد 14
امید ہے کہ آپ اس کمی کا حل جلدی نکالیے گے
شکریہ
جزاکم اللہ تعالی خیرا
حذف کریںیہ محض اللہ کا احسان اور آپ حضرات کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
ان شاء اللہ فتاوی کی ان مجلدات کو بھی جلد ہی شامل کر دیا جائے گا۔
حضرت یہ مکتبہ ڈاون لوڈ کیوں نہیں ہورہا ؟؟
جواب دیںحذف کریںآپ اپنا مختصر تعارف درج ذیل ای میل پہ بھیجیں ان شاء اللہ آپ کو مکتبہ کا لنک بھیج دیا جائے گا۔
حذف کریںmaktabajibreel@gmail.com
السلام علیکم علم دین ڈاٹ کام ویب سائٹ کیوں نہیں کھل رہا میں نے کئی بار اس کو ٹرائ کیا ؟؟
جواب دیںحذف کریںجی بعض وجوہات کی بنا پر اب یہ ویب سائٹ درج ذیل ایڈریس پہ شفٹ کی گئی ہے
حذف کریںhttp://www.elmedeen.com