الحمد للہ مکتبہ جبریل کے لئے کتاب بنانے کے سافٹ وئیر کا پہلا نسخہ حاضر خدمت ہے۔ آپ اس سافٹ وئیر کو استعمال کرتے ہوئے مکتبہ کے لئے کتاب بنا سکتے ہیں۔
ڈاؤن لوڈ
کسی بھی کتاب پر کام کرنے سے پہلے مکتبہ کی ٹیم سے رابطہ کر کے مشورہ حاصل کر لیا جائے۔ تاکہ اگر آپ کی منتخب کردہ کتاب پر کوئی اور صاحب کام کررہے ہوں تو ہم آپ کو مطلع کر دیں، اس طرح آپ کا قیمتی وقت کسی دوسری کتاب کے لئے استعمال ہو سکے گا۔
BookAuthor سے کتاب کی فہرست یا پھر ٹائپنگ مکمل ہونے کے بعد آپ کو یہ کتاب یعنی MJX فائل مکتبہ کی ٹیم کو ارسال کرنا ہوگی، تاکہ آپ کی بنائی ہوئی کتاب کو مکتبہ کے موافق ترتیب دے کر لائیو اپ ڈیٹ پر لگا دیا جائے۔ اس طرح یہ کتاب آپ اور باقی مکتبہ کے استعمال کرنے والے تمام ساتھیوں کی خدمت میں پیش کر دی جائے گی۔
مکتبہ کی ٹیم سے رابطہ کے لئے درج ذیل ای میل استعمال کیا جائے:
maktabajibreel@gmail.com
جزاکم اللہ تعالی خیرا في حسن تعاونكم
انشاء اللہ ضرور
جواب دیںحذف کریں