پیر، 11 نومبر، 2013

لغات سافٹ وئیرز

الحمد للہ لغات سافٹ وئیر کا ابتدائی ورژن آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ ذیل میں ڈاؤن لوڈ لنک ہے انسٹال کرنے کے لئے درج ذیل طریقہ اختیار کریں

سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں
چاروں لغات (قاموس الوحید، المنجد، مصباح اللغات، قاموس الجدید) بھی ڈاؤن لوڈ کر لیں
ان تمام کو ایک فولڈر میں ان زپ کرکے رکھ لیں
اس کے بعد
ComicDictionary.exe
چلا کر دیکھیں اگر سافٹ نہ چلے تو ہو سکتا ہے آپ کے کمپیوٹر میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک نہ ہو۔ اس لئے ساتھ ہی ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا لنک بھی دیا جا رہا ہے۔




4 تبصرے:

  1. انشاء اللہ حضرت ہمیں شدت سے انتظار ہے اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے

    جواب دیںحذف کریں
  2. i want to install your application my computer. plz guide me. my email id is noman.farooq@hotmail.com

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. نعمان بھائی آپ لغات والا سافٹ وئیر انسٹال کرنا چاہ رہے ہیں؟

      کیا آپ نے اوپر دیے ہو لنکس سے سافٹ وئیر اور لغات ڈاؤن لوڈ کی ہیں؟

      کیا آپ درپیش مسئلہ کی مزید وضاحت فرمائیں گے؟

      حذف کریں

تبصرہ صرف مکتبہ اور موضوع سے متعلق ہی فرمائیں۔ غیر ضروری تبصرے پبلش نہیں کیے جائیں گے۔