الحمد للہ لغات سافٹ وئیر کا ابتدائی ورژن آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ ذیل میں ڈاؤن لوڈ لنک ہے انسٹال کرنے کے لئے درج ذیل طریقہ اختیار کریں
سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں
چاروں لغات (قاموس الوحید، المنجد، مصباح اللغات، قاموس الجدید) بھی ڈاؤن لوڈ کر لیں
ان تمام کو ایک فولڈر میں ان زپ کرکے رکھ لیں
اس کے بعد
ComicDictionary.exe
چلا کر دیکھیں اگر سافٹ نہ چلے تو ہو سکتا ہے آپ کے کمپیوٹر میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک نہ ہو۔ اس لئے ساتھ ہی ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا لنک بھی دیا جا رہا ہے۔
انشاء اللہ حضرت ہمیں شدت سے انتظار ہے اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے
جواب دیںحذف کریںالحمد للہ لغات سافٹ وئیر پیش خدمت ہے۔
حذف کریںi want to install your application my computer. plz guide me. my email id is noman.farooq@hotmail.com
جواب دیںحذف کریںنعمان بھائی آپ لغات والا سافٹ وئیر انسٹال کرنا چاہ رہے ہیں؟
حذف کریںکیا آپ نے اوپر دیے ہو لنکس سے سافٹ وئیر اور لغات ڈاؤن لوڈ کی ہیں؟
کیا آپ درپیش مسئلہ کی مزید وضاحت فرمائیں گے؟